لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم انڈر 18بوائز اے ایچ ایف یوتھ ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے میانمر چلی گئی۔ قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض کاشف شاہ انجام دے رہے ہیں۔ ہاف بیک علی حسن فراز کا ہپاٹیٹس ٹیسٹ پازیٹو آنے کی وجہ سے انہیں سکوڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے اب 17