میانداد: کے نتائج

میانداد نے توسیع کے خواہشمند چیئرمین پی سی بی کی مشکلات بڑھا دیں

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کے تین سالہ عہدے کی میعاد ختم ہونے سے قبل ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے پی سی بی کے خلاف محاذ کھول کر بورڈ کو ایک نئی مشکل سے دوچار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کے سرپرست اعلی صدر پاکستان آصف زرداری لندن سے وطن

جاوید میانداد نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار کر دیا

لاہور+اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر+ آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈی جی و سابق کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ڈی جی پی سی بی نے کرکٹ بورڈ کے خلاف چارج شیٹ ایوان صدر میں جمع کرا دی۔ میانداد کا کہنا ہے کہ انہیں صدر آصف علی

اختیارات نہ ملنے پر ڈی جی پی سی بی جاوید میانداد کا معاملہ صدر کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے عہدے کے اختیارات نہ ملنے کا معاملہ صدر زرداری کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اور سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ

مزید نتائج