مہنگی: کے نتائج

تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹرل پاور پرچیز کمپنی نے بجلی تین روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی 3روپے 6پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے، ملکی تاریخ مےں پہلی بار پی پی اے کی جانب سے بجلی کے نرخوں مےں ریکارڈ اضافے کی درخواست کی گئی ہے نیپرا کے سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں مےں اضافے کی

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی تین روپے چھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

نیپرا کےمطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کیلئے کی ہے۔ اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کو آٹھ ہزار آٹھ سو پچہتر گیگا واٹ بجلی فروخت کی گئی جس کی مالیت ستاون ارب چالیس کروڑ روپے رہی۔ نیپرا نے اگست کیلئے بجلی کا ریفرنس فیول لاگت تین روپے ساٹھ پیسے فی یونٹ مقرر کیا تھاجبکہ بجلی کی پیداوار پر اصل فیول لاگت چھ روپے بیالیس پیسے فی یونٹ رہا۔ نیپرا کی جانب سے آئندہ ماہ حتمی منظوری کے بعد کے ای ایس سی کے علاوہ ملک بھر کےصارفین کو بجلی کے نرخوں میں اڑتیس

12 فیصد بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت‘ معیشت تباہ ہو جائے گی: کاروباری برادری

لاہور (کامرس رپورٹر) کاروباری برادری نے بجلی کے نرخوں میں 12 فیصد اضافہ کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بار بار اضافہ ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں 20 فیصد اضافہ ہو جائے گا جس سے عالمی منڈی

مزید نتائج