مہم: کے نتائج

ڈینگی آگہی مہم بلاتعطل پورا سال جاری رہے گی: حمزہ شہباز

لاہور (خصوصی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے لئے آگہی مہم بلاتعطل پورا سال جاری رہے گی اور ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کی جائے گی۔ یہ گفتگو انہوں

الیکشن کمشن کی نئے ووٹروں کے اندراج کی مہم مےں 15اکتوبر تک توسیع کا امکان

لاہور (خصوصی رپورٹر) الیکشن کمشن انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل میں توسیع کا فیصلہ (کل) اپنے اجلاس میں کرے گا۔ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے متعلقہ کئی اضلاع میں تصدیق کا عمل شروع ہی نہیں ہو سکا ہے۔ الیکشن کمشن کی طرف سے تصدیق کا عمل 15 اکتوبر تک بڑھائے جانے

سعودی عرب بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج ختم ہوجائے گیالیکشن 29 ستمبر کو ہوں گے، نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا

جدہ (امیر محمد خان سے) سعودی عرب میں 6 سال کے بعد دوسرے بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم بدھ 29 ستمبر کو ختم ہوجائے گی۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے فہرستیںتیار ہیں جن کے مطابق سعودی عرب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1.2بلین ہے ۔ سعودی عرب کی 285

مزید نتائج