اسلام آباد (خبر نگار) سپریم کورٹ نے ایک بار پھر حکومت کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کمشن کا چیئرمین بنانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دیدی ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ دو ہفتے میں ہر صورت میں چیئرمین کا تقرر کیا جائے انسانی حقوق کا معاملہ اسے کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا