مکھی: کے نتائج

حکومت نے سورج مکھی کی پیداوار بڑھانے کے لیے اس کی قیمت سولہ سو روپے سے بڑھا کر دوہزار روپے من مقررکردی

وفاقی وزیر خوراک نذر محمد گوندل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال گیارہ لاکھ پینتالیس ہزار ایکڑ رقبے پر سورج مکھی کاشت کی جائے گی سورج مکھی کی قیمت خرید سولہ سو سے بڑھا کر دو ہزار روپے فی من کر دی گئی ہے خوردنی تیل کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے چینی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں چینی کا بحران نہیں ہے اسی طرح گندم کی بھی کوئی کمی نہیں ہے بلکہ اس حد تک گندم موجود ہے کہ اسے باہر فروخت کیا جاسکتا ہے

سورج مکھی کی خریداری قیمت عالمی منڈی سے کم رکھنے کے باعث رواں سال کاشت میں کمی کا خدشہ ہے

لاہور (نیوز رپورٹر) سورج مکھی کی خریداری کی قیمت عالمی منڈی سے کم رکھنے کی وجہ سے اس سال کاشت کم ہو جائے گی۔ حکومت نے اس سال خریداری کے نرخ 1600 من مقرر کئے ہیں جبکہ کسان کا اس فصل پر اٹھنے والے ا خراجات 1850 من ہیں اس بارے میں ایگری فورم پاکستان چیئرمین ابراہیم مغل‘ را¶ محمد

سورج مکھی کی امدادی قیمت میں اضافے سے کاشت میں بھی اضافہ ہوگا

لاہور (این این آئی) پاکستان ایگریکلچر سائنٹسٹ ایسوسی ایشن کے صدر جمشید اقبال چیمہ نے وفاقی حکومت کی طرف سے سورج مکھی کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے پر کسانوں کی طرف سے وفاقی وزیر زراعت و خوراک نذر محمد گوندل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب کسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ

مزید نتائج