لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے گذشتہ 27 برسوں سے قائم مسجد مکتب سکیم کے تحت قائم تعلیمی اداروں کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف سفید پوش اور غریب والدین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ مسجد مکتب سکیم کے تحت ہزاروں بچے پرائمری اور مڈل تک تعلیم مکمل کرکے گورنمنٹ کے ہائی