مکان: کے نتائج

بارش سے بے گھر لوگوں کو مکان تعمیر کرکے دئیے جائیں: پیر مظہر

کراچی(این این آئی) سینئر وزیر سندھ پیر مظہرالحق نے کہا ہے کے برسات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں بہت تباہی دادو ضلع بہت متاثر ہوا ہے اربوں روپیہ کی مالیت کا نقصان ہوا ہے لوگ بے گھر ہوگئے ہیں اس مشکل وقت میں کسی بھی افسر کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار

کوہستان میں طوفانی بارشوں سےہلاک ہونے والوں کی تعداد د پینتیس ہوگئی،پچیس افراد اب بھی لاپتہ ہیں، سیلابی ریلے سے اسی مکان بھی تباہ ہوئے

کوہستان کےعلاقے وادی کندیاں میں رات بھر بارشوں کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آنے سے سیلابی ریلے میں اسی سے زائد مکانات بہہ گئے۔ ادھرکوہستان کی تحصیل گھبرال میں سیلابی ریلے نے سولہ دیہات میں تباہی مچا دی۔ ڈی سی او امتیاز شاہ کے مطابق اب تک پینتیس لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں جبکہ پچیس افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ سیلابی ریلےکی وجہ سے گھبرال جانے والے تمام راستے بہہ چکے ہیں جس کے باعث مقامی آبادی کے افراد محصور ہوکر رہ گئے ہیں اور متاثرین کو اشیائے خورونوش کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ ذرائع

میرپورآزاد کشمیر، بارش کےباعث کچے مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق ۔

میرپورآزاد کشمیرکے سیکٹرایف ٹومیں واقع کچی بستی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، جاں حق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دوبچے شامل ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس اورریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرامدادی کارروائیاں شروع کردیں اور جاں بحق افراد کو ملبے سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت خستہ حال تھی جو بارشوں کی وجہ سے منہدم ہوگئی۔

مزید نتائج