تازہ ترین:

مڈٹرم: کے نتائج

نوازشریف مڈٹرم کی بجائے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں: فردوس عاشق

کراچی (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف مڈٹرم الیکشن کے خواب دیکھنے کے بجائے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروائیں، سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کے باعث بڑے پیمانے پر وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے عالمی برادری اس مشکل

ایسی کون سی صورتحال ہے کہ مڈٹرم الیکشن کرائے جائیں: وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم یوسف گیلانی نے کہا کہ ایسی کون سی صورتحال ہے کہ ملک میں مڈٹرم انتخابات کرائے جائیں۔ گذشتہ شام اسلامی ممالک کے سفیروں کے افطار ڈنر میں اخبار نویسوں سے غیر رسمی بات چیت میں وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن

پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک میں مڈٹرم انتخابات کامطالبہ کردیا، کراچی کی بدامنی وہاں مخلوط حکومت میں شامل تین جماعتوں کے درمیان اقتدار کی بندربانٹ کا نتیجہ ہےمشاہد اللہ خان

لاہور میں سنئیر صحافیوں اور کالم نگاروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ کے سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان نے کہا کہ سندھ میں بدامنی کی بڑی وجہ وہاں حکومت میں شامل جماعتیں ہیں اس سے بڑی بدنصیبی کیا ہوگی کہ سیکنڑوں لوگوں کے قتل کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما عوام کو خوشخبری سناتے ہیں کہ فلاں جماعت جلد صوبائی حکومت کا حصہ بن جائے گی۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نہ صرف میثاق جمہوریت کو رد کرچکی ہے بلکہ اب سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی ماننے سے انکاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ

مزید نتائج