پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنأاللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں سرائیکستان کوئی صوبہ نہیں رہا،صوبہ پنجاب کی بنیاد پنجابی زبان نہیں بلکہ اس کی بنیاد پانچ دریا ہیں،یہاں متعدد زبانیں بولی جاتی ہیں ،صوبے میں ہر پچیس میل کے بعد زبان بدل جاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک جھوٹے آدمی ہیں،وہ جھوٹی رپورٹیں گھڑنے کےماہر ہیں۔ انھوں نے پرویز الہیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق بھی جھوٹی رپورٹ ارسال کی تھی ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کےایوان کو