موڑ: کے نتائج

فیصلہ کن موڑ آ گیا‘ حکمران ٹولہ اور پاکستان اکٹھے نہیںچل سکتے: شہباز شریف

لاہور (سلمان غنی سے) مسلم لیگ (ن) نے منتخب ایوانوں اور ہر سطح پر حکمرانوں کے باعث ملکی سلامتی کے حوالہ سے تحفظات، کرپشن اور کمیشن کے رجحانات اور مہنگائی، بیروزگاری اور بدامنی کے سدباب کیلئے آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے حکومتی عدم کارکردگی اور حکمرانوں کے لچھن

پاکستان امریکہ فوجی تعلقات انتہائی نازک موڑ پر ہیں‘ بہتری نظر نہیں آتی : مولن

واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی) امریکی چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ فوجی تعلقات میں اضافے کا فی الحال راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔ پاکستان امریکہ فوجی تعلقات انتہائی نازک موڑ پر ہیں‘ امید ہے کہ دونوں ممالک

کشمیر کے حالات تاریخی موڑ پر آ چکے‘ مذاکرات سے کچھ حاصل نہ ہو گا: کشمیری قیادت

لاہور (خبر نگار خصوصی) پاکستان نے بھارت سے وزرائے خارجہ مذاکراتی عمل سے قبل کشمیری قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اپنے دورہ بھارت کے دوران 26 جولائی کو پاکستانی سفارتخانہ میں کشمیری قیادت علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک

مزید نتائج