موٹرز: کے نتائج

بنک آف پنجاب اور پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے مابین ییلو کیب سکیم کے معاہدے پر دستخط

لاہور (خبرنگار خصوصی) بنک آف پنجاب اور پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے مابین گذشتہ روز ییلو کیب سکیم کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ بنک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیروفومی نیگاﺅ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ

اربوں کے فراڈ میں ملوث کینال موٹرز کے ڈائریکٹر کےخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور(وقا ئع نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے گاڑیوں کی خرید وفروخت کی آر میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے کینال موٹرز کے ڈائریکٹرقیصرکے خلاف دائر درخواست پر سی سی پی او لاہور کوقانون کے مطابق کاروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔ کاشف ایڈووکیٹ کی

فرانس میں فورڈ موٹرز پلانٹ کی فروخت، 1600 ملازمین کو تحفظ مل گیا

پیرس (اے این این) جرمن انڈسٹریل گروپ نے فرانس کے مغربی شہر میں قائم فورڈ موٹرز کمپنی کا پلانٹ خرید لیا۔ پلانٹ کی خریداری سے 1600 ملازمین کو روزگار کا تحفظ مل گیا۔ فرانس کی خاتون وزیر تجارت کرسٹین لاگاردے نے مقامی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ جرمن انڈسٹریل گروپ اور

مزید نتائج