موٹر: کے نتائج

موٹر برانچ محکمہ ایکسائز میں جعلسازی عروج پر‘ خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

لاہور (احسان شوکت سے) محکمہ ایکسائز کی موٹر برانچ کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز (ڈی ای اوز) انچارج کمپیوٹر سیکشن کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے عدم ادائیگی کے باوجود جعلسازی سے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کلیئر ظاہر کر کے سرکاری خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس کے عوض کار مالکان

محکمہ ایکسائز: گاڑیوں ‘ موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن سمیت ہر کام کے لئے رشوت کے ریت مقرر‘ شہریوں کا شدید احتجاج

لاہور (احسان شوکت سے) محکمہ ایکسائز کی موٹر برانچ میں تعینات عملہ نے گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن سمیت ہر کام کے لئے رشوت کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں۔ عملہ و ایجنٹوں کی ملی بھگت کے باعث موٹر برانچ میں کوئی بھی کام بغیر رشوت کے نہیں ہوتا۔ رشوت نہ دینے والوں کو فائل پر

لاہور : پانچ گھروں میں اکیالیس لاکھ کے ڈاکے چار موٹر سائیکلیں بھی چھین لی گئیں

لاہور + تتلے عالی (نامہ نگاران) صوبائی دارالحکومت میں ڈاکو¶ں نے 5 گھروں سے 41 لاکھ روپے مالیت کی نقدی‘ زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا جبکہ سڑکوں پر بھی شہری لٹتے رہے۔ ادھر تتلے عالی میں ڈاکو¶ں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے دکاندار اعظم علی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق

مزید نتائج