مون: کے نتائج

دنیا بھر سے دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ چاہتے ہیں‘ حنا کھر کی بان کی مون سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی + این این آئی) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام نہ صرف اپنے ملک بلکہ پورے خطے اور دنیا بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔ عالمی برادری دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کو نظرانداز نہ کرے۔ ان خیالات

بان کی مون نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے درخواست سلامتی کونسل کو بھجوادی

اقوام متحدہ(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے حوالے سے پیش کی جانے والی درخواست کو سلامتی کونسل میں بھیج دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان فرمان حق نے اخبار

نئی تاریخ رقم ‘ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے‘ محمود عباس کی بانکی مون کو درخواست

نیویارک (رمیزہ مجید نظامی) امریکہ‘ اسرائیل کی مخالفت‘ ویٹو کی دھمکیوں کی پروا نہ کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے یہاں جمعہ کو ایک نئی تاریخ رقم کی۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب سے قبل انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو باضابطہ طور پر درخواست حوالے کی

مزید نتائج