مولیسٹر: کے نتائج

تھامس بیلوکی نے مولیسٹر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چلی (اے پی پی) تھامس بیلوکی نے مولیسٹر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں سیکنڈسیڈ جان مناکو کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گذشتہ روز کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں برازیل کے تھامس بیلوکی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ارجنٹائن کے سیکنڈ سیڈ جان مناکو کو 6-2،0-6