مولوی: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

نوازشریف اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں: بابر اعوان‘ قائد مسلم لیگ ن مولوی نہیں ”ملا“ ہیں: فوزیہ وہاب

اسلام آباد (خبرنگار+ سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی کی جانب سے چیئرمین سینٹ پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام پارلیمنٹ پر ایک اور حملہ ہے، نوازشریف تصادم اور

ڈرون حملے‘ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف لڑائی تیزکریں گے‘ مولوی نذیر گروپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رائٹر) امریکی ڈرون حملوں میں تیزی آ جانے کے بعد دو طاقتور عسکریت پسند کمانڈروں نے کہا ہے کہ وہ اس کے جواب میں افغانستان میں موجود امریکی فوجیوں کے خلاف اپنی لڑائی کو زیادہ تیز کر دیں گے۔ واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان میں سی آئی اے نے مولوی نذیر گروپ کے علاقے

مزید نتائج