مولانا: کے نتائج

امریکہ نے ہمشہ دباؤ ڈال کراپنے مقاصد حاصل کئےہیں، حکومت ملکی مفاد میں جرات مندانہ فیصلےکرے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

قلات میں پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ امریکی جنرل مائیک مولن کا بیان پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لئے کھلا چیلنج ہےجو قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کے حملے کی صورت میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت قومی خواہشات اور ملکی مفاد کے لئے قوم کو اعتماد میں لے کردوٹوک اورجرات مندانہ فیصلے کرے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا

ملک وقوم کو دباؤ سے نکالنے کے لیے عسکری اور سیاسی قیادت میں ہم آہنگی اہم پیش رفت ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرامریکہ نے پاکستان پرکسی جارحیت کی کوشش کی تو وزیرستان اس کے لیے زیادہ تباہی کا حامل خطہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اپنی شرمناک شکست کے بعد افغانستان سے ہرحال میں نکلنا ہوگا اور ملکی دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرپارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں پر عمل کیا جاتا تو آج یہ صورت حال ہرگز سامنے نہ آتی حکومت کو ملک و قوم کے مفاد میں پالیسیاں مرتب کرنا ہوں گی۔ ایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک

مخدوم امین فہیم کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، حکومت کی جانب سے اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے منگل کو جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حکومت کی جانب سے اہم پیغام ان تک پہنچایا، ذمہ دار ذرائع کے مطابق امین فہیم نے درخواست کی کہ وہ حکومت میں

مزید نتائج