موسیقی: کے نتائج

الحمرا میں 14 ستمبر کو محفل موسیقی ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 14 ستمبر کو الحمرا ہال میں ایک محفل موسیقی منعقد ہوو گی جس میں معروف گلوکارہ صائمہ جہاں پرفارم کریں گی۔

موسیقی میں جو شہرت حاصل کی وہ پاکستان کی بدولت ہے‘جیسی سنگھ

لاہور(این این آئی) پاکستانی سکھ گلوکار جیسی سنگھ نے کہا ہے کہ میں نے موسیقی میں جو شہرت حاصل کی ہے وہ پاکستان کی بدولت ہے‘ پاکستان میرا ملک ہے اور اس کیلئے میری جان و مال حاضر ہے۔ جیسی سنگھ نے کہا کہ عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بھارت سے آیا ہوں مگر میری سر زمین تو پیارا

فیصل آباد آرٹ کونسل میں موسیقی کا پروگرام منعقد کیاگیا۔

فیصل آباد میں پاسداران روایات کے عالمی دن کے موقع پر فیصل آباد آرٹ کونسل اور سوشیال فاؤنڈیشن لاہورکی جانب سے محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف گلوکاران سائرہ نسیم، اللہ دتہ لونے والا، ندیم عباس، بدرالزمان قمرالزماں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اورشائقین کومحظوظ کیا۔ مذکورہ تقریب استاد نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ جس میں شہریوں کی کثیرتعداد کے علاوہ سوشیال فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے شرکت کی۔

مزید نتائج