اسلام آباد (ریڈیو نیوز) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت مزید ایک ماہ کیلئے موخر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف سے بات چیت اب ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ سال مالی خسارہ اور بجلی پر 295 ارب کی سبسڈی بات چیت میں رکاوٹ ہے۔ آئی ایم ایف سے مزید 5 سے 7 ارب