نائن الیون حملوں کے دس سال مکمل ہونے اور ملک میںمہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پرامریکی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیرمیاں محمد اسلم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے نائن الیون کا ڈرامہ افغانستان اور عراق پر حملے کی سازش تھا جس میں امریکہ بری طرح ناکام ھوچکا ھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈرون حملے اور معصوم شہریوں کا اغوا بھی اسی