پارلیمنٹ کی ڈائری (نواز رضا سے) قومی اسمبلی کا 34 واں سیشن سندھ میں سیلاب کی صورت حال کے پیش نظر پیر کو ہی ایک روز تک جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو گیا‘ قومی اسمبلی کے ارکان اپنے اپنے حلقہ ہائے نیابت کو سدھار گئے ہیں لیکن سینٹ کا اجلاس ایک روز کے وقفہ کے بغیر