موثر: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک افغانستان میں موثر ہے‘ پاکستان میں نہیں : کیانی....مزید ”ڈو مور“ نہیں چلے گا: گیلانی : آئی ایس آئی دہشت گردی برآمد نہیں کر رہی : شجاع پاشا

اسلام آباد (محمد نواز رضا + عترت جعفری) آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی ملک نے جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ قومی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی جارحیت کے خلاف پوری قوم

پنجاب اسمبلی : ڈینگی کیخلاف موثر اقدامات نہ ہونے پر اپوزیشن کا علامتی واک آﺅٹ

لاہور (کامرس رپورٹر+ خبرنگار+ سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی گذشتہ روز اپوزیشن نے حکومت پر ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مﺅثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف شدید تنقید کی اور علامتی واک آﺅٹ کیا جبکہ حکومتی ارکان نے اپوزیشن کی تنقید کو ”سیاست“ قرار دیا۔ اجلاس کے دوران سندھ میں

موثر حکمت عملی اور عوامی تعاون سے ڈینگی پر جلد قابو پا لیں گے : شہباز شریف

لاہور (خبر نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کے خلاف بھرپور آگاہی مہم شروع کردی گئی ہے۔ شہریوں کی راہنمائی کے لئے طلبا و طالبات پر مشتمل خصوصی ٹیمیں معلوماتی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔ موثر حکمت عملی‘ ماہرین کی مشاورت اور عوام کے تعاون سے ڈینگی وائرس

مزید نتائج