مواصلات: کے نتائج

سندھ میں سیلاب سے ہزاروں مکانات منہدم جبکہ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم

میر پور خاص میں ایل بی او ڈی سیم نالے میں پڑنے والے شگاف کو پر نہ کئے جانے کے باعث پا نی کا بہاﺅ تیز ہو گیا ہے۔شہر میں ایمر جنسی نا فذ ہے اورچودہ سے زائد شہر ی کا لو نیوں کے لو گوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہو نے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب شہر اور گر د نواح میں جا ر ی بارش سے اہم شاہراہوں پر تین سے چار فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے،جسکے باعث ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ادھر بدین میں حالیہ بارشوں کی وجہ سےمتاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ کھلے آسمان تلے

سندھ میں بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری، مواصلات اوربجلی کانظام معطل، بارشوں کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا، متعدد افراد جان کی بازی ہارگئے۔

سندھ میں قیامت خیزبارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ دادو میں ایک سو چوالیس ملی میٹربارش کے باعث گاج ندی میں طغیانی سے جوہی کا علاقہ ڈوبنے کا خطرہ ہے۔ دوسری جانب لاکھوں سیلاب متاثرین امداد کےمنتظرہیں۔لاڑکانہ،بدین،ٹنڈومحمدخان،نواب شاہ،میرپورخاص،مٹیاری،جامشورواورٹنڈوالہ یارمیں مسلسل بارشوں سےمختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہے۔ ادھرشکارپورکی چاروں تعلقوں گڑھی یاسین،خانپور،لکھی غلام شاہ اورشکارپورمیں نشیبی علاقےزیرآب آگئے ہیں اور بجلی اورمواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا، سیلابی صورتحال سے

سندھ کےمختلف علاقوں میں شدیدبارشوں کاسلسلہ جاری،مختلف اضلاع میں شدید بارشوں سے مواصلات اورٹریفک کا نظام درہم برہم،بدین کےمزید سو دیہات ڈوب گئے

سندھ بھر میں بارشوں کے باعث سیلاب میں مزید شدت آگئی ہے جسکے باعث کھلے آسمان تلے موجود متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسلادھار بارش کےباعث بجلی سمیت مواصلات کانظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ نشیبی علاقے زیرآب آچکے ہیں۔ جس کے باعث متاثرین کوخوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ ادھرسانگھڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے چھ افراد جاں بحق اور چالیس مویشی ہلاک ہوگئے ،سول ہسپتال سانگھڑ کے نزدیک گھر کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور دوافراد زخمی ہوگئے۔حیدرآباد میں موسلادھاربارش کے سبب مختلف علاقوں میں

مزید نتائج