کراچی (ایجنسیاں + ریڈیو مانیٹرنگ) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن جاری رکھا اور 14 ٹارگٹ کلرز سمیت 83 افراد گرفتار کئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق 14 افراد کے قبضے سے کیمیکل ہتیھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ نیو کراچی خمیسو گوٹھ،