تازہ ترین:

منیر: کے نتائج

لاہور میں 22 ڈاکے، مزاحمت پر علامہ منیر یوسفی کے بھائی سمیت 2 افراد زخمی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں ڈاکوﺅں نے متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے کی نقدی و قیمتی اشیا لوٹ لیں جبکہ مزاحمت کرنے پر ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کے بھائی سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گلبرگ کے ایم ایم اے روڈ پر ڈاکوﺅں نے علامہ

منیر جیلانی کے گھر 12لاکھ کی چوری، شمالی چھاﺅنی پولیس ملزموں کی پشت پناہ بن گئی

لاہور (نامہ نگار) شمالی چھاﺅنی انویسٹی گیشن پولیس نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری سید منیر جیلانی کے گھر 12لاکھ روپے مالیت کی چوری کی واردات کے ملزموں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے الٹا ان کی پشت پناہی کرنا شروع کر دی، لوٹا ہوا مال برآمد کرنے کے باوجود

اسامہ کے مبینہ قتل کا سچ عنقریب سامنے آنیوالا ہے: بریگیڈئر (ر) اسد منیر

کراچی (خصوصی رپورٹ) عسکری ماہر بریگیڈئر (ر) شوکت قادر نے پاکستانی سفیر حسین حقانی کی اس یقین دہانی کہ ”واقعہ ایبٹ آباد میں گرفتار سی آئی اے کے مخبروں سے دوستانہ سلوک کیا جائیگا“ کہا ہے کہ حسین حقانی شاید اس توہین کو محسوس نہیں کر رہے جو امریکہ نے اسامہ کی مبینہ گرفتاری کے

مزید نتائج