تازہ ترین:

منیجر: کے نتائج

انتخاب عالم نے بطور منیجر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں : اعجاز بٹ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کا کہنا ہے کہ انتخاب عالم نے بطور منیجر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے نبھائی، بطور ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ ملک بھر میں ڈویلپمنٹ پلان کیلئے ان کی خدمات کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے ہم نے پالیسی کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے

امریکہ : ٹریفک حادثے میں راحت فتح علی خان محفوظ، بھارتی منیجر ہلاک

شکاگو (ریڈیو نیوز) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے جبکہ انکا بھارتی منیجر چتریش ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راحت فتح علی خان نے بتایا کہ ہم دو گاڑیوں میں ڈیٹرائیٹ سے شکاگو جا رہے تھے کہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں چتریش ہلاک چار

لیگ اسپنر دانش کنیریا نے سابق کرکٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ برے وقت میں ان کی سپورٹ کریں جبکہ فیصل اقبال کا کہنا ہے کہ جب سے جاوید میانداد پی سی بی کے جنرل منیجر ہیں وہ ٹیم سے باہر ہیں

کراچی میں ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال اور دانش کنیریا کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر دانش کنیریا کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کا چوتھا ہائی ایس وکٹ ٹیکر بولر ہوں اور مجھے یقین ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا جاؤں گا ان کا کہنا تھا کہ میں نے بورڈ کو کلیئرنس کے لیے مطلوبہ تمام کاغذات فراہم کردیئے ہیں میں آئی سی سی سی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ سے بھی کلیئر ہوں پھر بھی مجھے ابھی تک کلیئرنس کیوں نہیں دی انہوں نے کہا کہ مجھ میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے

مزید نتائج