منہدم: کے نتائج

سندھ میں سیلاب سے ہزاروں مکانات منہدم جبکہ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم

میر پور خاص میں ایل بی او ڈی سیم نالے میں پڑنے والے شگاف کو پر نہ کئے جانے کے باعث پا نی کا بہاﺅ تیز ہو گیا ہے۔شہر میں ایمر جنسی نا فذ ہے اورچودہ سے زائد شہر ی کا لو نیوں کے لو گوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہو نے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب شہر اور گر د نواح میں جا ر ی بارش سے اہم شاہراہوں پر تین سے چار فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے،جسکے باعث ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ادھر بدین میں حالیہ بارشوں کی وجہ سےمتاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ کھلے آسمان تلے

بارش : جنوبی پنجاب میں سینکڑوں مکانات منہدم‘ پانچ جاں بحق پاکستان نے اقوام متحدہ سے مدد کی درخواست کر دی

ملتان+ بدین+ نوابشاہ (نامہ نگاران+ ریڈیو نیوز+ ایجنسیاں) جنوبی پنجاب، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہو گیا۔ جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش سے سینکڑوں مکانات منہدم، 5افراد جاں بحق ہو گئے، درجنوں زخمی ہو گئے، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اندرون سندھ

کراچی: 5 منزلہ عمارت منہدم‘ 2 کمسن بہن بھائیوں سمیت 7 جاں بحق‘ 30 زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر + سٹاف رپورٹر) بغدادی کے علاقے موسیٰ لین میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 2 کمسن بہن بھائی سمیت 7 افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے صدر زرداری نے نوٹس لے لیا اور لواحقین کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج

مزید نتائج