اسلام آباد (عزیز علوی) اسلام آباد میں دہشت گردی کی روک تھام کے لئے چین سے منگوائے گئے سکینرز انسانی زندگی کے لئے خطرہ قرار دیئے گئے ہیں ان سکینرز کی وفاقی دارالحکومت کے پانچ داخلی مقامات روات ٹی کراس‘ اسلام آباد چوک کشمیر ہائی وے‘ زیروپوائنٹ‘ نائنتھ ایونیو‘ آئی جے