منگل: کے نتائج

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے پیپلز پارٹی منگل کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائے گی ۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے پیپلز پارٹی منگل کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائے گی ۔اجلاس میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء کا معاملہ زیر بحث آئے گا ۔راجہ ریاض نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے خود اجلاس میں آکر سوالات کے جواب نہ دئیے تو شدید احتجاج کیا جائے گا اور اسمبلی کی کارروائی نہیں چلنے دینگے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اور اسکے سربراہ مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ۔۔

نواز شریف آشیانہ کے تحت گھروں کے الاٹمنٹ لیٹر منگل کو تقسیم کریں گے

لاہور (خبر نگار خصوصی) آشیانہ کے تحت گھروں کے الاٹمنٹ لیٹر منگل کو شام مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آشیانہ اٹاری میں تقسیم کریں گے۔

پی سی او ججوں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن ....سپریم کورٹ نے حکومت کو منگل تک مہلت دیدی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت / وقت نیوز / ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے چھ پی سی او ججوں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے حکومت کو 9 اگست تک کی مہلت دی ہے۔ عدالت نے پی سی او ججز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدلیہ

مزید نتائج