منڈیاں: کے نتائج

امریکہ سیلاب زدگان کی مدد کیساتھ پاکستانی مصنوعات کیلئے منڈیاں بھی کھولے: فاروق سعید

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل انڈسٹری رانا فاروق سعید نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے نقد اور امداد کے ساتھ پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈیاں کھول دے۔ بدھ کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ امریکہ کو 20 لاکھ گانٹھ خام کپاس کے برابر