منڈی: کے نتائج

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آج انٹرنیشل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اورسنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے انتیس سینٹس اضافے کے بعد بیاسی ڈالر تینتالیس سینٹس پرہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے اکیس سینٹس اضافے کے بعد ایک سو چار ڈالر سولہ سینٹس پرطے پائے۔

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آج سنگاپورکی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تئیس سینٹس اضافے کے بعد نواسی ڈالر اٹھائیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کی فی بیرل قیمت تیس سینٹس اضافے کے بعد ایک سو چودہ ڈالر پچاسی سینٹس رہی۔

کراچی میں رینجرز نے گھاس منڈی اورجہان آباد کے علاقے میں آپریشن کر کے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ رینجرز نے لیاری گھاس منڈی اور جہان آباد گلی نمبر تین ،پانچ اور آٹھ کا اچانک محاصرہ کر کےتلاشی شروع کر دی۔تلاشی کے بعد علاقے کا محاصرہ ختم کردیا اور علاقہ مکینوں کوشناخت کے بعد اپنے گھروں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ذرائع کے مطابق تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

مزید نتائج