تازہ ترین:

منموہن: کے نتائج

آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں کئی بار بھارت پہلے ہی نشاندہی کرچکا تھابھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہےکہ آئی ایس آئی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے پر کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔

سلامتی کونسل میں اصلاحات ہونی چاہئیں‘دہشتگردی کےخلاف بے رحم کوششےں کی جائےں: منموہن

نیویارک (نمائندہ خصوصی + مانٹیرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنےا کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لئے اچھے اور بُرے کی تمےز کئے بغےر بے رحم کوششےں کی جائےں، سلامتی کونسل مےں اصلاحات ہونی چاہئےں،

بھارتی وزیراعظم منموہن سنگ نے سماجی رہنما اناہزارے سےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کردی

ایک بھارتی ٹی وی نے دعوی کیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے اپنے خط میں انا ہزارے سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔حکومت کا موقف ہے کہ پارلیمانی کمیٹی لوک سبھا کےسپیکر سے انا ہزارے کے بل پربحث کے متعلق بات چیت کریں گی ۔اس سے پہلے حکام کا کہنا تھا کہ اناہزارے کے بل کے کچھ حصوں کو حکومت کیجانب سے پیش کئے جانے والے بل میں شامل کرلیا جائے گا۔دوسری جانب دہلی میں بارش کے باوجود لوگوں کے بڑی تعداد کی اناہزارے کے بھوک ہڑتال کیمپ کے گرد موجودگی نے حکومت کو انا ہزارے سے بات چیت پرمجبورکردیا ہے اورمنموھن سنگھ

مزید نتائج