منفی: کے نتائج

منفی بیانات حالات خراب کر رہے ہیں‘ ہیلری کو بتا دیا‘ یکطرفہ کارروائی برداشت نہیں کرینگے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (رائٹر+ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کیلئے پاکستان میں کوئی بھی یکطرفہ امریکی کارروائی ہماری خودمختاری کے خلاف ہو گی اور ہلیری پر واضح کر دیا ہے کہ اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ امریکہ کے منفی بیانات کے

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آوٹ ہونے کا منفی رےکارڈ وسیم اکرم کے پاس

لاہور (اے پی پی) ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے زیادہ مرتبہ صفر پر آوٹ ہونے کا منفی ریکارڈ پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر وسیم اکرم کے پاس ہے۔ انہوں نے356 میچوںکی280 اننگز میں3717 رنزبنائے۔ وہ 28 مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے۔ دوسرے نمبر پر بوم بوم آفریدی

پاکستان امریکہ تعلقات‘ چند روز میں مثبت یا منفی تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں آئندہ چند روز کے دوران مثبت اور منفی،دونوں انواع کی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ روابط کی بہتری کیلئے دونوں جانب سے تجاویز پر کام ہو رہا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی امریکہ پاکستان کو تنگ کرنے کے حربے بھی مسلسل آزما رہا ہے۔ اس

مزید نتائج