منظر: کے نتائج

اورڈوس:ایشئن چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر

لاہور/ بیجنگ (سپورٹس رپورٹر + ریڈیو نیوز + وقت نیوز) بھارت نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنلٹی سٹروکس پر پاکستان کو4-2 سے شکست دیکر پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت اور اضافی وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر

نیٹو کی بمباری‘ مخالفین قذافی کی رہائشگاہ میں داخل ہو گئے‘ طرابلس میں دوبدو لڑائی‘ سیف الاسلام کی گرفتاری کا دعوی غلط نکلا اچانک منظر عام پر آ گئے

طرابلس (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک+ بی بی سی) لیبیا میں مخالفین کی جانب سے کرنل قذافی کے بیٹوں کی گرفتاری کے دعوے غلط نکلے۔ سیف الاسلام قذافی اپنے حامیوں کے ہمراہ طرابلس کی سڑکوں پر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے منظرعام پر آگئے۔ شہر کے گلی کوچوں میں دوبدو لڑائی جاری ہے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدید بارش ہوئی، سڑکیں نہروں کا منظر پیش کرتی رہیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور شہر کو جمعہ کے روز گھٹائوں نے اپنی لپیٹ میں لیا اور کچھ ہی دیر بعد لاہور شہر جل تھل ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دوپہر بارہ بجے بارش نے زور پکڑا اور پھر جو ابر کرم برسا تو نشیبی علاقوں سمیت پوش علاقے بھی زیر آب آگئے، سڑکیں نہروں کا منظر پیش کرکے ضلعی انتظامیہ اور واسا سمیت متعلقہ اداروں کی بے بسی کا مذاق اڑانے لگیں۔ سارا دن لوگ اپنی گاڑیوں ور موٹر سائیکلوں کو دھکے لگاکر ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا رونا روتے رہے۔ گھنٹوں جاری رہنے والی بارش سے شہر کا نطام درہم برہم ہوگیا اور شہریوں کو شدید

مزید نتائج