منصورعلی: کے نتائج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصورعلی خان پٹودی ستر سال کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال کر گئے

بھارتی ٹی وی کے مطابق نواب منصورعلی خان پٹودی کافی عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضے میں مبتلا تھے جنہیں گذشتہ روز تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے گنگا رام ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروایا گیا۔ حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز انکے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ نہ کر سکے۔ منصور پٹودی کوسانس لینےمیںدقت پر مصنوعی آکسیجن بھی فراہم کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔نواب پٹودی نےانیس سو اکسٹھ سے انیس سو پچھتر تک بھارت کیلیے چھیالیس ٹیسٹ میچ کھیلے اور وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے

لاہورہائيکورٹ نےسيلاب کے دوران بند اور پشتے ٹوٹنےکی تحقيقات کے لئے جسٹس سيد منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تين رکنی انکوائری ٹربيونل تشکيل دے ديا۔

لاہورہائيکورٹ کے چيف جسٹس خواجہ محمد شريف کی جانب سے یہ انکوائری ٹربیونل وزيراعلٰی پنجاب کی درخواست پرتشکيل دیا گیا ہے۔ اس انکوائری ٹربيونل ميں امپلیمنٹیشن اینڈکوارڈنیشن ڈيپارٹمنٹ کے سابق سيکرٹری منصوب علی زيدی اور يونيورسٹی آف انجينئرنگ اينڈ ٹيکنالوجی کے ڈين عبدالستارشاکرکوبطورممبر شامل کیا گیا ہے۔ یہ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس سيد منصورعلی شاہ کی سربراہی میں انکوائری کاکام سرانجام دیگا۔ ٹربيونل کو سيلاب کے دوران بند اور پشتے توڑے جانے کے انکوائری کرکے جلد رپورٹ پيش کرنے

مزید نتائج