منصوبوں: کے نتائج

بھارت نے پہلی بار پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے سندھ پر آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دیدی ،پاکستانی وفد کرگل پہنچ گیا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) بھارت نے پاکستان کو پہلی بار مقبوضہ کشمیر مےں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے دو متنازعہ آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی وفد دریائے سندھ پر منصوبوں کے معائنہ کےلئے کرگل پہنچ گیا ہے جو چٹک اور یمنوبارگو منصوبوں کا جائزہ لے

بڑے منصوبوں کےلئے رقم نہیں، کوریا ڈیم بنانے مےں سرمایہ کاری کرے: زرداری

کراچی (آن لائن) صدر زرداری نے بلاول ہاﺅس میں کراچی سٹاک ایکس چینج‘ منی ایکس چینچ کمپنیوں‘ فصلوں کی انشورنس کے لئے کمپنیوں کے نمائندہ وفود آسٹریلیا کے ہائی کمشنر اور جنوبی کوریا کے سفیر سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے سٹاک

زرداری سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، توانائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بدھ کو چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں مختلف منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدرمیں ہونے والی اس ملاقات میں چینی کمپنی ٹی بی ای اے کے وفد کی قیادت پاکستان میں کمپنی کے

مزید نتائج