منشور: کے نتائج

عوامی مطالبے پر سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے منشور کمیٹی قائم کردی، تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مطالبے پر سرائیکی صوبے کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور نئے صوبوں کا قیام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد عمل میں لایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ منشور کمیٹی کرے گی۔ کراچی کی صورتحال کے حوالے سے یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ امن امان کو کنٹرول کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے حالات بلوچستان میں جاری جنگ سے متاثرہورہے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر ہر چیزمیں بھارت

سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے صدر پاکستان نے منشور کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی جنوبی پنجاب کے علاقے جلال پور پیروالا میں موسیٰ پاک پل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سرائیکی صوبے کے قیام کے حوالے سے صدر آصف علی زرداری سے پارٹی کے مذاکرات جاری ہیں اور صدر نے منشورکمیٹی قائم کردی ہے جو اس منصوبے کا جائزہ لے گی، وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں بھی صوبے کے قیام پر متفق ہیں اورآئندہ الیکشن میں یہ منصوبہ پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہوگا۔ حکومت اس پرپیش رفت کررہی ہے۔

پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے مطالبہ کو کفر نہیں سمجھتی، معاملہ منشور کمیٹی میں ہے: سمیع اللہ

لاہور (رپورٹ: خواجہ فرخ سعید) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی طرف سے نئے صوبوں کے مطالبے کو کفر نہیں سمجھتی، بہاولپور اور جنوبی پنجاب کو الگ صوبے بنانے کا ایشو پیپلز پارٹی کی منشور کمیٹی کے زیر غور ہے، شہباز شریف کی صوبائی

مزید نتائج