نئی دہلی (آن لائن) بھارت اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ کرکٹ سیریز کا شرمناک انداز میں اختتام، فیروز شاہ کوٹلی سٹیڈیم کی پچ خطرناک ہونے کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا بھارت نے سیریز تین ایک سے جیت لی، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ