اسلام آباد (اے پی پی + ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارتی حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تعاون کو وسعت دیں اپنے وسائل اور تجارتی مواقع سے بھرپور استفادہ کریں تو کسی اور تجارتی منڈی کی طرف دیکھنے