منزل: کے نتائج

عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے‘ جلد انصاف کی فراہمی ہماری منزل ہے‘ چیف جسٹس

اسلام آباد (وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بنچ اور بار میں مکمل اتحاد ہے‘ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دئیے گئے عشائیے پر ججز اور وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا کا مشکور ہوں‘ لوگوں کو انصاف پہنچانا ہم سب کا مقصد ہے‘ لوگوں کا عدلیہ

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ الطاف حسین ایک سچا ، سُچا اور کھرا محب وطن پاکستانی لیڈر ہےجو ملک کو منزل مقصود تک پہنچا سکتا ہے۔

ایم کیو ایم پنجاب ہاﺅس لاہور میں ذمہ داران کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا ، صوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شبیر احمد قائم خانی اور رکن صوبائی تنظیمی کمیٹی عباس جعفری نے شرکت کی۔ اس موقع پر افتخار اکبر رندھاوا نے ذمہ داران سے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے کہ لاہور اور کراچی سمیت دیگر علاقوں کے کارکنوں میں کوئی فرق نظر نہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قائد تحریک الطاف حسین کے

کراچی میں داؤد انجینئرنگ کالج کے پرنسپل سلمان بلوچ نے کالج کی تیسری منزل سے کود کر خود کشی کرلی۔

کراچی داؤد انجینیئرنگ کالج کے اٹھاون سالہ پرنسپل سلمان بلوچ نے کالج کی تیسری منزل سے کود کرخود کشی کی۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سلمان بلوچ بیس سال سے داؤد انجینرنگ سے وابستہ تھے، انہوں نے کچھ وقت پہلے استعفی دے دیا تھا جو منظور نہ ہوا اس کے بعد انہوں نے دوماہ پہلے دوبارہ استعفی دیا جسے انتظامیہ نے دوسری بار بھی مسترد کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے وہ گھریلو پریشانیوں سے تنگ تھے۔

مزید نتائج