کراچی + لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندا‘انڈیکس 10017.71پرآگیا۔ سرمایہ کاروں کے 21ارب ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری حجم میں کمی اور خریداروں کی عدم دلچسپی کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس 70.74 پوائنٹس کمی پر مجموعی سرمایہ کاری 28کھرب