کراچی + لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز شدید مندی پر کے ایس ای 100انڈیکس 105.57پوائنٹس کمی پر 11286کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ کر 11180.64کی نچلی سطح پر پہنچ گیا سرمایہ کاری مالیت میں 28ارب 83کروڑ روپے سے زائد کمی کے