مند: کے نتائج

لندن : ڈاکٹروں نے زرداری کو صحت مند قرار دےدیا‘ متحدہ کے وفد نے عےادت کی

لندن/اسلام آباد (ریڈیو نیوز/سپےشل رپورٹ/اےجنسےاں) لندن مےں ڈاکٹرز نے صدر آصف زرداری کو میڈیکل چیک اپ کے بعد صحت مند قرار دےدیا ہے۔ صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹر میجر جنرل اظہر کیانی کے مطابق زرداری کے معمول کے مطابق کچھ ٹیسٹ اور این جیو گرافی کی گئی، معائنے کا عمل پہلے سے طے شدہ

توانائی بحران سے سالانہ 230 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے: ثمرمبارک مند

اسلام آباد (خبر نگار) ممتاز سائنسدان اور پلاننگ کمشن کے ممبر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم توانائی بحران سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک کو توانائی کی شدید قلت کا سامنا ہے جسکی وجہ سے عام لوگوں کے

ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے دونوں ایوان قرضوں سے متعلق معاہدے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر بارک اوباما

وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امریکی معیشت کو تباہ ہونے سے بچانے کے لیے معاہدہ کیا گیا ہے جس پرعمل درآمد کیلئے کانگریس اورسینیٹ کی منظوری درکار ہے۔بارک اوباما نے کہا کہ کانگریس ارکان بجٹ بحران کے حوالے سے کیئے جانے والے معاہدے کے حق میں آج ووٹ دیں گے اورسینیٹ جلد اس کی توثیق کردے گی۔ امریکہ کے سب سے بڑے منصب دار کے بقول بجٹ میں اصل مسئلہ ٹیکسوں کی شرح کم کرنا ہے تاکہ خسارےکو کم کیا جاسکے، ہمیں حالات کے پیش نظر سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ اس موقع پر انہوں نے

مزید نتائج