منحصر: کے نتائج

کراچی کی صورتحال : گول میز کانفرنس‘ فوج بلانا صوبائی حکومت پر منحصر ہے‘ وفاقی حکومت فیصلے کا احترام کریگی : وزیراعظم گیلانی

ملتان (آئی این پی+ ریڈیو نیوز+ اے پی پی) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔ ایسا کوئی کام نہیں کرینگے جو قومی مفاد کے خلاف ہو۔ کراچی میں امن کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔کراچی اور بلوچستان کے حالات مختلف ہیں، ہر

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے نٹیو فورسز کا انخلا افغان فورسز کی صلاحیتوں پر منحصر ہے

ایک انٹرویو میں وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو فورسز کا افغانستان سے مکمل انخلا نہیں ہورہا، نیٹو ممالک اور امریکی حکام افغانستان کے متعلق پاکستان کے خدشات سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ پاکستان کی خود مختاری بڑاحساس معاملہ ہے، اور ہم اپنی جغرافیائی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ آئندہ سال انڈونیشیا کا آسیان تنظیم کی صدارت سنبھالنا اہم پیش رفت ہے۔ آسیان میں پارٹنر شپ حاصل کرنے کی حکمت عملی کیلئے وزارت خارجہ نے سفیروں کا اجلاس طلب کیا

ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا

ویسٹ انڈیزمیں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ ای میں آج کھیلے جانے والے دونوں ہی میچ انہتائی اہمیت کے حامل ہیں۔ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کے لئے آج کا میچ نہ صرف بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا بلکہ اس کا انحصار انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے میچ پر بھی ہوگا۔ اگر انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے دیتی ہے اور پاکستانی ٹیم بھی جنوبی افریقہکے خلاف کامیابی حاصل کرلیتی ہے توپاکستان،نیوزی

مزید نتائج