تازہ ترین:

منافی: کے نتائج

امریکہ سے برابری کے تعلقات چاہتے ہیں: گیلانی‘ مولن کا بیان حقائق کے منافی اور تکلیف دہ ہے: کیانی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ امریکی چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن کے پاکستان پر الزامات حقائق کے منافی‘ ایک بدقسمتی اور تکلیف دہ ہیں‘ یہ بالکل بے بنیاد ہیں۔ امریکی فوج کے

پاکستان نے امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کے بیان کو پاک امریکہ دوستانہ تعلقات کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات سے دونوں ممالک کے تعلقات پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔

دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا اور نائب صدر جو بائڈن کے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنے کا بیان پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی پالیسی کے منافی ہے۔ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ سندھ میں حالیہ سیلاب سے پچپن لاکھ سے ذیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور صدر اور وزیر اعظم کی عالمی برادری سے تعاون کی اپیلوں کے بعد وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے غیر ملکی سفیروں کو سیلاب کی تباہ

امریکی امداد آئے نہ آئے‘ ملکی مفاد کے منافی کوئی دباﺅ قبول نہ کیا جائے، پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی

اسلام آباد (ایجنسیاں + ریڈیو نیوز / وقت نیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے حکومت سے کہا ہے کہ امداد سے متعلق نئی امریکی شرائط سے متعلق قومی سلامتی کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے‘ امریکی امداد آئے نہ آئے ملکی مفاد کے منافی کسی بھی قسم کے دباو کو قبول نہ کیا جائے

مزید نتائج