ممکن: کے نتائج

ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کا جوس پینے سےموٹاپے سمیت مختلف بیماریوں سے نجات ممکن ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے ایک تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی پگھلانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال لو بلڈ پریشر،دل کے مریض اورگردے کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔

صدر سے کہا تھا ممکن ہے چھکا لگاتے کیچ آوٹ ہو جاوں ،گورنر خیبر پی کے میرے ساتھ ہاتھ کر گئے‘ گیلانی

پشاور (اے این این) ”ترک یونیورسٹی نے مجھے صحافت میں پی ایچ ڈی کی اصلی ڈگری دی جعلی نہیں“۔ یہ بات وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وکلا سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے صحافت میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اس کے علاوہ ترکی کی مرمرہ یونیورسٹی نے صحافت میں پی

امریکہ کےلئے اس بار پاکستانی راڈار جام کرنا ممکن نہیں ہوگا: شاہد ذوالفقار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سابق ذمہ داران اور ماہرین نے امریکی دھمکیوں پر اپنے ردعمل مےں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے پاکستان مےں دوبارہ ایبٹ آباد جیسی کارروائی کی تو اسے ”ایکٹ آف وار“ سمجھا جائےگا۔ ذرائع کی ایک رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کی اس وقت کل افرادی قوت 65ہزار

مزید نتائج