لاہور (معین اظہر سے) حکومت پنجاب نے گورنر پنجاب کی جانب سے پبلک سروس کمشن کے ممبران کی تقرری کے اختیار کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 242 کی شق بی کے تحت گورنر پنجاب چیئرمین پبلک سروس کمشن کی تقرری کے لئے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارشات پر عمل درآمد