ممبئی: کے نتائج

پاکستان پر دباﺅ بڑھانے کیلئے امریکہ نے کابل اور ممبئی حملوں میں مماثلت کی تحقیقات شروع کردی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی تحقیقاتی ایجنسیوں نے پاکستان پر مزید دباﺅ بڑھانے کےلئے ممبئی حملوں اور کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملوں میں ممکنہ تعلق کی تحقیقات شروع کر دی ہے امریکہ کے حالیہ اور سابق انسداد دہشت گردی محکمہ کے حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا

ہائیکورٹ: ممبئی حملہ کیس کی سماعت لاہور منتقل کرنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چودھری نے ممبئی حملہ کیس میں ملوث کالعدم مذہبی تنظیم کے رکن ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے ممبئی حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنے کےلئے دائر درخواست پر وفاقی

بھارتی حکومت ممبئی حملوں کے الزام میں امریکا میں گرفتار ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کو اپنی تحویل میں لینے کے لئے کبھی سنجیدہ نہیں تھی ۔ وکی لیکس

وکی لیکس کے مطابق بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر ایم کے نارائنن نے سولہ دسمبردو ہزار نو کو نئی دہلی میں امریکی سفیر ٹموتھی روئمر سے ٹیلے فون پر گفتگو کی۔ اس کے اگلے روز امریکی سفارت خانے نے گفتگو کی تفصیل پر مشتمل خفیہ مراسلہ واشنگٹن بھیجا جس کے مطابق امریکی سفیر نے ایم کے نارائنن سے کہا کہ وہ بھارتی حکومت کی طرف سے وعدہ کریں کہ ڈیوڈ ہیڈلے کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ اس پر ایم کے نارائنن نے ٹموتھی روئمرکو بتایا کہ بھارتی حکومت ڈیوڈ ہیڈلے کو امریکا سے بھارت لانے میں سنجیدہ نہیں۔لیکن بظاہر

مزید نتائج