مماثلت: کے نتائج

پاکستان پر دباﺅ بڑھانے کیلئے امریکہ نے کابل اور ممبئی حملوں میں مماثلت کی تحقیقات شروع کردی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی تحقیقاتی ایجنسیوں نے پاکستان پر مزید دباﺅ بڑھانے کےلئے ممبئی حملوں اور کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملوں میں ممکنہ تعلق کی تحقیقات شروع کر دی ہے امریکہ کے حالیہ اور سابق انسداد دہشت گردی محکمہ کے حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا

نیول بیس پر حملہ جی ایچ کیو حملے سے مماثلت رکھتا ہے: ماہرین

کراچی(آن لائن)کراچی میں پی این ایس مہران پر ہونے والا حملہ جی ایچ کیو پر کیے گئے حملے سے مماثلت رکھتا تھا اور دونوں واقعات کی پیشگی انٹیلی جنس اطلاعات موجود تھیں جنہیں نظر انداز کردیا گیا۔ پاک بحریہ کی تین3 بسوں کو گذشتہ ماہ نشانہ بنایا گیا۔ اس کے بعد بھی پیشگی حفاظتی

بلدیہ کراچی اور سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں مماثلت

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں بم دھماکہ سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں اور لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں مماثلت پائی گئی ہے۔ جمعرات کو کراچی میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے کم از کم دو دہشت گرد لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر