کراچی (سٹاف رپورٹر + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جمعرات کی شب بلاول ہاﺅس کے صدارتی کیمپ آفس میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان سے متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت میں شمولیت اور سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے